50
- Home
- EIDON KI EID 3
- TABLIGI JAMA'T KA FAREB
- TAHIRUL PADRI
- JADI BOOTI
- LINK & QUADRI RAZVI TALWAR
- ZAOROORI MASA IL
- MASLAKE A'LA HAZRAT
- IMAN NAMA
- IMAN KI PAHCHAN OR ANMOL AQWAL
- MUHABBATE IMAM HUSAIN
- URDU BOOKS & HAMRI BOOKS (KITABEN)
- TAQUAREER AHLE SUUNAT
- NA'T SHAREEF
- HAMRI NET PAR DALI HUI BOOKS (KITABE) IN HINDI
- CHALIS HADEES SHAREEF
- ALL INDIA NAMAZ TIME TABLE ULMA E AHLE SUNNAT KE NUMBAR ALL INDIA
- MAZARAT
- DEENI MALOOMAT URDU & AUDIO
- HAMDARD UNANU IMRAZ WA ILAJ
- URDU NEWS & HINDI NEWS
Wednesday, 8 October 2025
کایا پلٹ بوڑھا بھی جوان
کایا پلٹ، بوڑھا بھی جوان
یہ نسخہ حضرت نصیر الدین چراغ دہلوی رحمتہ الللہ علیہ کا ہے، اس کو گجراتی جنتری کے طریقے سے لکھا گیا ہے، میں بھی اس طریقے سے لکھا ہے،
اس نسخہ کے استعمال کرنے سے فوائد پہلے ماہ سے شروع ہوتے ہے اس کیی تفصیل ملاحظہ فرمائیں،
پہلے ماہ معدہ اور آنتوں کے امراض کو فائدہ ہوتا ہے۔
دوسرے ماہ جگر،
تیسرے ماہ گردے اور مثانہ،
چوتھے ماہ آنکھ کی روشنی بڑھ جاتی ے،
پانچ ماہ بعد دل کے امراض،
چھٹے ماہ جوڑوں کے امراض،
ساتویں ماہ جریان اور منی کے امراض،
آٹھویں ماہ قوت حافظہ،
نو ماہ بعد سفید بال سیاہ ہونا شروع ہوجاتے ہے ،
دس ماہ بعد طبیعت میں جوش و ولولہ،
گیارہ ماہ بعد روحانی لطافت،
بارہ ماہ کے بعد کایا پلٹ مکمل ہو جاتی ہے.
ھوالشافی
کالی ہریڑ ایک سو پچاس گرام کا سفوف کر کے دیسی گھی یا روغن بادام سے چرب کرلیں اور ساتھ جو کچھ ملانا ہوگا اسکی تفصیل نیچے لکھ رہا ہوں.
یہ ایک سو پچاس گرام سفوف دو ماہ چلے گا، پھر نیا بنا کر جس موسم کی چیز لکھی ہے، وہ ملا لیا کریں، پورا ایک سال استعمال کر کے پورے جسم کی کایا پلٹ اپنی نظروں کے سامنے دیک لے، .
سفوف کو چرب کرنے کا طریقہ
دیسی گھی یا خالص روغن بادام کو ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر لگا کر دونوں ہاتھوں سے سفوف کو ملیں، اسی طرح دو تین بار کریں، تا کہ گھی یا روغن کی وجہ سے سفوف میں چکنائی آجائے. بہت زیادہ مقدار میں گھی نہ ڈالیں، بس ہلکا سا تا کہ سفوف، سفوف ہی رہے صرف اس میں چکنائی کا اثر آجائے،
1- چیت اور بیساکھ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام شہد ملا کر پانچ گرام روزانہ ایک بار،
2- جیٹھ اور اساٹھ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام گڑ ملا کر پانچ گرام روزانہ 1 بار،
3- ساون اور بھادوں میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام نمک سیاہ ملا کر پانچ گرام روزانہ 1 بار،
4- اسوں اور کارتک میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام مصری ملا کر پانچ گرام روزانہ
5- مگھسر اور پوہ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام سونٹھ کا سفوف ملا کر پانچ گرام روزانہ،
6- ماگھ اور پھاگن میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام فلفل دراز کا سفوف ملا کر پانچ گرام روزانہ ایک بار،
نوٹ ---
ایک سو پچاس گرام کالی ہریڑ کا چرب شدہ سفوف ہو اور ایک سو پچاس گرام ساتھ جو چیز ملائی جائیگی تو وزن تین سو گرام ہو جائے گا اور پانچ گرام روزانہ لینے سے دو ماہ نکل جائے گا.
دو ماہ بعد نیا سفوف بنا کر چرب کر کے موسم کے لحاظ سے جو چیز لکھی ہو وہ ملا لیا کریں. اور ھندی مہینے جنتری یا اخبار سے دیکھ لیا کریں.
مثال کے طور پر اب "ساون" کا مہینہ جا رہا ہے تو سفوف ہریڑ کے ساتھ سونٹھ کا پاؤڈر ملا کر پانچ گرام روزانہ لیں گے.،
اس ترکیب میں آسانی یہ ہے کہ سال کے جس مہینے سے مرضی ہو شروع کر سکتے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment